Sonoff Smart Switches are very common among tech enthusiasts but it would be problematic for the old school guys around. Among many of our parents are not very happy with our real smart home, but no more. After a long wait, the famous Sonoff has introduced it’s first two way switch the Sonoff Mini which can be operated from our phones along with the conventional style of practicing manual switching of our electronics.
سن آف منی Sonoff Mini اپنے دو خاص S1 اور S2 ٹرمینل کی بدولت آپ کو دو طرفہ کنٹرول کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جس سے نہ صرف آپ سمارٹ فون / سمارٹ سپیکر جیسے کہ Amazon Alexa / Google Home سے اپنی الیکٹرنک اشیاء آن / آف کر سکتے ہیں بلکہ روایتی طرز کے میکینیکل سوئچ / بٹن سے بھی بند یا چالو کر سکتے ہیں۔
Sonoff Mini holds dedicated dual ports in it to connect our conventional switch with our Smart Switch in order to achieve pure Two Way Control.
Wiring Guide:
- Connect electricity Neutral and Phase wires in Neutral (N in) and Line in (L in) ports of Sonoff Mini۔
- Connect Neutral wire of your electric gadget in another port of Neutral (N in) of Sonoff Mini۔
- Connect Phase / Hot Wire of your electric gadget in Line out (L Out) port of Sonoff Mini۔
- Connect S1 and S2 terminals of Sonoff Mini to both terminals of already installed conventional switch۔
وائرنگ گائیڈ:
- واپڈا کی نیوٹرل اور فیز کو Sonoff Mini کے نیوٹرل (N in) اور لائن ان (L in) ٹرمینل سے جوڑیں۔
- اپنی الیکٹرک مصنوعات کے نیوٹرل کو Sonoff Mini کے نیوٹرل (N in) سے جوڑیں۔
- اپنی الیکٹرک مصنوعات کے فیز کو Sonoff Mini کے لائن آئوٹ (L out) سے جوڑیں۔
- اپنے پہلے سے موجود عام سوئچ / بٹن کے دونوں ٹرمینل Sonoff Mini کے S1 اور S2 ٹرمینل سے جوڑیں۔
Most of the lights / fans etc. has their Neutrals already connected to common neutral of our wiring, so we can skip the second (2) step in above instructions and just connect Neutral (N in), Line in (L in) and Line out (L Out) ports along with S1 and S2.
عام طور پر ہماری الیکٹرک مصنوعات مثلا بلب / پنکھے کا نیوٹرل ہماری وائرنگ کے کامن نیوٹرل سے جڑا ہوتا ہے۔ اس صورت میں علیحدہ سے Sonoff Switch کے ساتھ نیوٹرل جوڑنا ضروری نہیں اور صرف نیوٹرل (N in)، لائن ان (L in) اور لائن آئوٹ (L Out) کا Sonoff Switch سے جوڑنا ضروری ہے۔
نوٹ:
Sonoff کا کوئی بھی سمارٹ سوئچ بغیرالیکٹریسٹی کے نیوٹرل کے جوڑے کام نیں کر سکتا۔ لہذا جن سوئچ بورڈز میں ںیوٹرل وائر نیں ڈالی گئی وہاں اضافی ںیوٹرل وائر کا ڈالنا ناگزیر ہے۔
Note:
None of Sonoff Smart Switch operate without connecting the neutral wire. Always connect Line in (L in) and Neutral in (N in) for a working Smart Switch.
ہم اپنے فارم میں ایگزاسٹ فین کو اس طرح سے کنٹرول کرنا چاہ رہے ہیں کہ فین ہر دس منٹس کے بعد آن ہو جائے، ایک منٹ آن رہنے کے بعد خود بخود آف ہو جائے۔ اور یہ سلسلہ اسی طرح ہر دس منٹس کے بعد ریپیٹ ہوتا رہے۔ کیا یہ کام سمارٹ سوئچ کر سکتا ہے؟
سن آف کے تمام سمارٹ سوئچ تین مختلف قسم کے ٹائمر سپورٹ کرتے ہیں۔ شیڈول ٹائمر – مثال کے طور پر آپ کسی خاص دن یا ہفتہ کے ساتوں دن کسی خاص ٹائم جیسا کہ دوپہر 12 بجے آپ کوئی چیز آن / آف کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ اس فنگشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔ کائونٹ ڈائون ٹائمر – مثال کے طور پر آپ ایک دن، پانچ گھنٹے اور دس منٹس کے بعد کسی چیز کو آن / آف کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ اس فنگشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔ لوپ ٹائمنگ – مثال کے طور… Read more »