Reviews
There are no reviews yet.
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
اشیاء کی قیمت اور تعداد ویب سائٹ پر دی گئی ہیں۔جو کہ فائنل ہیں۔ آئوٹ آف سٹاک پراڈکٹس فی الحال دستیاب نہیں۔ میسر ہونے کی صورت میں خودکار الرٹ حاصل کرنے کیلےَ اسی صفحہ پر ای میل ڈال کر سبسکرائب کریں۔ Dismiss
Skip to content
₨ 950 ₨ 850
Only 2 left in stock
Ships within 24 hoursThere are no reviews yet.
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
• عام طور پر TCS Express Overnight سروس سے بھجے جانے والے تمام آرڈرز پر250 .Rs بطور شپنگ اینڈ ہینڈلنگ (Shipping & Handling) فیس چارج کےَ جاتے ہیں۔
• ایسے تمام آرڈرز جن کی مالیت 10,000 .Rs یا اس سے زیادہ ہو، ان کو فری شپ (Free Ship) کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ایسی پروڈکٹس جن کی مالیت 10,000 .Rs فی کس یا اس سے زیادہ ہو، ان کےلےَ فری شپنگ (Free Shipping) پالیسی موئژ نہیں۔
• تمام آرڈرز حفاظتی شیٹ (Air Bubble Sheet) میں لپیٹ (Wrap) کرکارڈ بورڈ باکس (Box) میں بھیجے جاتے ہیں۔ اس مقصد کےلیےَ TCS کی By-Hand Handling Service اپنائی جاتی ہے تاکہ پروڈکٹس آپ تک بحفاظت پہنچ سکیں۔ ٹمپرنگ (Tampering) سے بچنے کیلےَ باکس کو Flyers میں پیک کیا جاتا ہے۔
پیمنٹ آپشنز (Payment Options)
آرڈر کی پیمنٹ کیلَے مندرجہ ذیل آپشنز (Options) میسر ہیں۔
• آن لائن بینکنگ (Online Banking) / اے ٹی ایم (ATM) / بینک ٹرانسفر (Bank Transfer) – صرف مسلم کمرشل بینک (MCB only)
• ایزی پیسہ / جاز کیش موبائل اکائونٹ (Easy Paisa / Jazz Cash Mobile Account)
• کیش آن ڈیلیوری (Cash on delivery – COD)
نوٹ (Note)
• آن لائن بینکنگ (Online Banking) / اے ٹی ایم (ATM) / بینک ٹرانسفر (Bank Transfer) – صرف مسلم کمرشل بینک (MCB only) کے ذریعہ آرڈر پیمنٹ کرنے پر 2 فیصد (%2) اضافی رعایت دی جاتی ہے۔
• کیش آن ڈیلیوری (Cash on delivery – COD) پیمنٹ موڈ کا انتخاب کرنے پر نامکمل پتہ/ سیلف کولیکشن/ یونیورسٹی / ہاسٹل ڈیلیوری ایڈریس کی صورت میں شپنگ چارجز (Shipping Charge) جو کہ Rs. 250 ہیں، ایڈوانس میں جمع کرانا ہوں گے۔
• ایڈوانس شپنگ (Advance Shipping) ہمارے مندرجہ بالا کس بھی بینک اکائونٹ / موبائل اکائونٹ میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔
تقریبا تمام پراڈکٹس بھیجنے سے پہلے انفرادی طور پر چیک کی جاتی ہیں۔ کراس چیک سسٹم کی بدولت صرف مکمل طور پر فعال (Working) پراڈکٹس، درست تعداد میں، حقیقی کسٹمر کے لیئے انتہائی محفوظ طریقہ کار کے تحت پیک کر کے بھیجی جاتی ہیں۔ تمام پراڈکٹس ایمورٹڈ / اوریجنل ہوتی ہیں جن کی کوئی وارنٹی دستیاب نہیں۔ مزید برآں مندرجہ ذیل وجوہات کی صورت میں محدود وارنٹی سپورٹ مہیا کی جاتی ہے۔
مینوفیکچرنگ فالٹ (Dead on arrival)
ڈیلیوری کے 24 گھنٹے کے اندر مینوفیکچرنگ فالٹ (Manufacturing Fault) کی صورت میں کلیم درج کرانے کی صورت میں ہمارے سپورٹ انجینیئرزکی تصدیق کے بعد متبادل (Replacement) / رقم کی واپسی (Refund) کی صورت میں کلیم مہیا کیا جاتا ہے۔ تاہم، خراب پراڈکٹ کا واپس بھیجنا لازمی ہے۔
نامکمل آرڈر (Missing / Wrong Items)
آرڈر میں پراڈکٹس کی تعداد میں کمی (Missing Items) / غلط پراڈکٹ (Wrong Item) موصول ہونے کی صورت میں بغیر کسی اضافی چارجز کے درست پراڈکٹ کو دوبارہ بھیجا جاتا ہے، بشرطیکہ کسٹمر ڈیلیوری کے 24 گھنٹے کے اندر اپنا کلیم درج کرائے۔
ہماری ویب سائٹ کر کوئی بھی پراڈکٹ خریدنے کا طریقہ کار 5 مختلف مراحل پر مشتمل ہوتاہے۔
• جو پروڈکٹس خریدنا چاہتے ہیں ان کو سرچ باکس (Search Box) استعمال کرتے ہوئے تلاش کریں۔
• آپ مختلف کیٹیگریز(Categories) یا شاپ (Shop) پیج پر بھی اپنا مطلقہ آئیٹم ڈھونڈ سکتے ہیں۔
• آپ جو پراڈکٹ خریدنا چا ہتے ہیں اس کی دستیابی کی صورت میں BUY NOW پر کلک کریں۔ پراڈکٹ آپ کے کارٹ (CART) میں جمع ہو جائے گی۔
• کسی بھی پراڈکٹ کی غیر دستیابی کی صورت میں اس پر OUT OF STOCK لکھا ہوا نظر آئے گا۔ آپ دوبارہ دستیابی کا الرٹ پروڈکٹ پیج وزٹ کر کے دیے گئے باکس میں اپنا ای میل ایڈریس ڈال کرSUBSCRIBE پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
• اوپر دیے گئے طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے آپ تمام پسندیدہ پروڈکٹس کارٹ (CART) میں جمع کر سکتے ہیں۔
• اب آپ پیج کے سب سے اوپر دائیں جانب دیے گئے کارٹ (Cart) بٹن پر کلک کریں اور کارٹ (CART) میں جمع شدہ تمام پراڈکٹس کا جائزہ لیں۔
• کسی بھی پراڈکٹ کی تعداد تبدیل کرنے کےلئے پراڈکٹ ک سامنے دیے گئے Quantity باکس میں تعداد درج کریں اور آپ کا CART خودبخود اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔
• کسی بھی پراڈکٹ کو کارٹ سے حذف (Delete) کرنے کےلیےَ پراڈکٹ کے بائیں دیے گیےَ کراس (X) پر کلک کریں۔
• اگر آپ کے پاس کوئی کوپن (Coupon) کوڈ ہے تو اس کو دیے گئے باکس میں درج کریں اور Apply coupon پر کلک کریں۔
• اپنے کارٹ (CART) سے مکمل مطمئن ہونے کے بعد PROCEED TO CHECKOUT پر کلک کریں۔
• آپ کا آرڈر ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ CHECKOUT پیج پر بائیں جانب دیے گئے تمام خانے بھریں، جیساکہ نام، مکمل پتہ، شہر، صوبہ، موبائل نمبراور ای میل وغیرہ۔
• اگر آرڈر یا ڈیلیوری کے متعلق کوئی نوٹ دینا چاھتے ہیں تو اسے Order Notes کے خانے میں درج کریں۔
• Checkout پیج کی دائیں جانب نیچے رقم جمع کرانے کے موزوں طریقہ کار کا انتخاب کریں۔
• کیش آن ڈیلیوری (Cash on Delivery – COD) پیمنٹ موڈ کا انتخاب کرنے کی صورت میں شپنگ فیس 250 روپے ایڈوانس جمع کرانا ہو گی۔ بینک ٹرانسفر کی صورت میں 2 فیصد تک ڈسکائونٹ دیا جاتا ہے۔
•آخری مرحلہ میں آپ کو ہماری شرائط وضوابط کا مطالعہ کرنا ہو گا۔ اگر آپ ہماری تمام شرائط وضوابط سے مطفق ہیں توCheck Box پر ٹک کریں اور PLACE ORDER پر کلک کریں۔
• آپ نے اپنا آرڈر مکمل کر لیا ہے۔ آپ کو ہمارے سسٹم کی طرف سے تصدیقی ای میل اور ایس ایم ایس بھی بھج دی جاتی ہیں۔
• ہمارا سٹاف آپکے آرڈر کو چیک کر سب معلومات کی تسلی کے بعد آپکا آرڈر کنفرم کرے گا، جس میں 2-12 گھنٹے کا وقت درکار ہے۔ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد مزید تفصیلات جیسا کہ پیمنٹ جمع کرانے کا طریقہ کار وغیرہ ای میل اور ایس ایم ایس کی جاتی ہیں۔
• پیمنٹ کی معلومات موصول ہونے کے بعد رقم جمع کرائیں جو کہ کیش آن ڈیلیوری (CASH ON DELIVERY) کی صورت میں 250 روپے اور ایزی پیسہ / جاز کیش / بینک ٹرانسفر کی صورت میں مکمل رقم ہوتی ہے۔
• اپنی رقم جمع کرانے کے بعد ہمیں 03007321041 پر بزریعہ ایس ایم ایس / کال / وٹس ایپ پر اطلاع دیں، تاکہ آپا آرڈر بروقت بھیجا جا سکے۔
• آپکی رقم کی تصدیق کے بعد آپکا آرڈر پیک کر کے کوریئر کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ ٹریکنگ کی معلومات آرڈر شپ ہونے کے بعد بزریعہ ایس ایم ایس اور ای میل ارسال کر دی جاتی ہیں۔
• ڈیلیوری کا دورانیہ عام طور پر 1-2 کاروباری آیام ہوتا ہے۔ تاہم ناگزیر حالات مثلا خراب موسم / لاک ڈائون کے باعث ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
• کوریئر کے رابطہ کرنے پر اس سے تعاون کریں، تاکہ آپکا آرڈر آپ تک جلد از جلد پہنچایا جاسکے۔
• نارمل حالات میں 3 دن تک آرڈر موصول نہ ہونے کی صورت میں ہم سے 03007321041 پر رابطہ کریں۔
prices are bit higher
prices are bit higher
Order received as described overall experience is good.
Just a suggestion it will be more appropriate if mention HW revision also. Kit on this website is V1 the oldest one.