Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Q: اگر میں پراڈکٹ خریدتا ہوں تو کیا اس کی کوئی وارنٹی (Warranty) ہو گی؟
A: تمام امپورٹڈ پراڈکٹس کی ہمیں تیارکنندہ کی جانب سے کوئی وارنٹی نہیں دی جاتی۔ تاہم اپنے کسٹمرز کو کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے ہم ہر پراڈکٹ کو انفرادی طور پر چیک کرتے ہیں۔ بھیجی جانے والی تمام اشیاء ہر لحاظ سے درست ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈیلیوری کے 24 گھنٹے کے اندرہم سے رابطہ کر کے آپ کسی بھی مینوفیکچرنگ فالٹ (Manufacturing Fault) کی حامل پراڈکٹ کوفری ریپلیس (Free Replacement) کرا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے ہماری رٹرن پالیسی (Return Policy) ملاحظہ فرمائیں۔
Q: میں نے غلط پراڈکٹ خرید کر لی ہے، کیا میں اس کو تبدیل یا واپس (Replace / Return) کر سکتا ہوں؟
A: آپ شپنگ سے پہلے پراڈکٹ کو تبدیل یا واپس کر سکتے ہیں۔ شپنگ کے بعد آپ کسی بھی پراڈکٹ کو تبدیل یا واپس (Replace / Return) نہیں کر سکتے۔
Q: کیا آپ کیش آن ڈیلیوری (COD) پیمنٹ موڈ سپورٹ کرتے ہیں؟
A: جی ہاں! آپ کیش آن ڈیلیوری پیمنٹ موڈ سے گھر بیٹھے اپنا آرڈر وصول کر سکتے ہیں اور کوریئر کو اس کی پیمنٹ کر سکتے ہیں۔ تاہم کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں آپ کسی بھی قسم کا اضافی ڈسکائونٹ مثلا ہول سیل پرائس وغیرہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔
Q: میں کس طرح اپنے آرڈر کی پیمنٹ کر سکتا ہوں؟
A: آپ ہمارے 1 بینک اکائونٹ (MCB) میں اے ٹی ایم / انٹرنیٹ / موبائل بینکنگ کے ذریعے اپنے آرڈر کی رقم جمع کرا سکتے ہیں، جس پر آپ کو 2 فیصد تک اضافی ڈسکائونٹ بھی ملے گا۔ اس کے علاوہ آپ ہمارے 2 ایزی پیسہ / جاز کیش اکائونٹ میں بھی بغیر کسی اضافی جارچز کے رقم جمع کرا سکتے ہیں۔کسٹمرز کی پرزور فرمائش پر اب ہم نے 3 کیش آن ڈیلیوری پیمنٹ موڈ متعارف کرایا ہے، جس سے آپ گھر بیٹھے اپنے آرڈرکی پیمنٹ کر سکتے ہیں۔
Q: میں نے چیک آوَٹ کرتے وقت (Bank / ATM Transfer (2% OFF یا EasyPaisa / JazzCash پیمنٹ موڈ کا انتخاب کیا ہے مگر مجھے اکائونٹ نمبر نہیں دیا گیا؟
A: ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں کسٹمر کو کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے آرڈر مینولئ کنفرم (Manual Confirmation) کیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد اکائونٹ نمبر بشمول دیگر معلومات، ای میل اور SMS کر دی جاتی ہیں۔ مینوئل کنفرمیشن میں 24-2 گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔
Q: میں نے چیک آوَٹ کرتے وقت کیش آن ڈیلیوری پیمنٹ موڈ کا انتخاب کیا تھا اور مجھے ایڈوانس رقم جمع کرانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے؟
A: نامکمل پتہ، سیلف کولیکشن (Self Collection) آرڈر، ہاسٹل (Hostel) ایڈریس ڈیلیوری آرڈر یا غیر تسلی بخش کسٹمرانفارمیشن کی صورت میں کم از کم 250 روپے (کوریئر چارجز) بزریعہ ایزی پیسہ / جاز کیش ایڈوانس جمع کرانا ہوتے ہیں۔ بصورت دیگر آرڈر منسوخ تصور کیا جاتا ہے۔
Q: کیا آپ کی (Shipping) شپنگ فری ہے؟
A: جی نہیں! آپکے پارسل کی بحفاظت اور بروقت ڈیلیوری کیلئے ہم Overnight By Hand Handling کوریئر سروس استعمال کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم فری شپنگ کی سہولت فراہم نہیں کر سکتے۔ تاہم کسٹمر کی سہولت کے لئے بغیر کسی اضافی چارجز کے ہم مبلغ 250 روپے فی آرڈر کے حساب سے فکس شپنگ اینڈ ہینڈلنگ فیس چارج کر رہے ہیں۔
Q: کیا میرا آرڈر آج شپ ہو سکتا ہے؟
A: عام طور پرسوموار – ہفتہ سہ پہر 3 بجے تک موصول ہونے والے تمام آرڈر اسی دن شپ کیئے جاتے ہیں۔ تاہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر تاخیر ہوسکتی ہے۔
Q: میرا آرڈر کب تک ڈیلیور ہوگا؟
A: اورنائٹ (Overnight) سروس کا نارمل ڈیلیوری ٹائم<strong> 1-3 </strong>کاروباری دن ہیں۔ صوبہ بلوچستان کے علاوہ باقی تمام بڑے شہروں میں اگلے دن ڈیلیوری ہو جاتی ہے۔ دوردراز علاقوں اور خراب موسم کی صورت میں ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
Q: میں کراچی سے ہوں اور Hobbytronics PK پنجاب میں واقع ہے۔ کیا میں پراڈکٹ آرڈر کر سکتا ہوں؟
A: بالکل، ہم پورے پاکستان میں (Overnight) کوریئر سروس سے آرڈر ڈیلیور کرتے ہیں۔
Q: کیا میں آپکا سٹور وزٹ کر کے پراڈکٹ خرید سکتا ہوں؟
A: آپ صرف ویب سائٹ سے آرڈر کر سکتے ہیں۔ آپ کا آرڈر بذریعہ کوریئر آپ تک پہنچایا جائے گا۔
Related products
88+ sold
63+ sold
Reviews
There are no reviews yet.