شپنگ (Shipping) پالیسی
• عام طور پر TCS Express Overnight سروس سے بھجے جانے والے تمام آرڈرز پر250 .Rs بطور شپنگ اینڈ ہینڈلنگ (Shipping & Handling) فیس چارج کےَ جاتے ہیں۔
• ایسے تمام آرڈرز جن کی مالیت 10,000 .Rs یا اس سے زیادہ ہو، ان کو فری شپ (Free Ship) کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ایسی پروڈکٹس جن کی مالیت 10,000 .Rs فی کس یا اس سے زیادہ ہو، ان کےلےَ فری شپنگ (Free Shipping) پالیسی موئژ نہیں۔
• تمام آرڈرز حفاظتی شیٹ (Air Bubble Sheet) میں لپیٹ (Wrap) کرکارڈ بورڈ باکس (Box) میں بھیجے جاتے ہیں۔ اس مقصد کےلیےَ TCS کی By-Hand Handling Service اپنائی جاتی ہے تاکہ پروڈکٹس آپ تک بحفاظت پہنچ سکیں۔ ٹمپرنگ (Tampering) سے بچنے کیلےَ باکس کو Flyers میں پیک کیا جاتا ہے۔
Excellent service, good advice on the phone from the proprietor.
Works great. 🙂