Help CenterCategory: GeneralHow to Place an order? | ویب سائٹ پرآرڈر کرنے کا طریقہ
admin Staff asked 3 months ago
    ویب سائٹ پر آرڈر کرنے کا طریقہ:

  • اگر آپ ا اکائونٹ بنا ہوا ہے تو سب سے پہلے اپنے آپ کو لاگ ان (Login) کریں۔ آپ لاگ ان کیے بغیر بھی اپنا آرڈر بک کر سکتے ہیں۔
  • جو پروڈکٹس خریدنا چاہتے ہیں ان کو سرچ باکس (Search Box) استعمال کرتے ہوئے تلاش کریں۔
  • آپ مختلف کیٹیگریز(Categories) یا شاپ (Shop) پیج پر بھی اپنا مطلقہ آئیٹم ڈھونڈ سکتے ہیں۔

  • آپ جو پراڈکٹ خریدنا چا ہتے ہیں اس کی دستیابی کی صورت میں BUY NOW پر کلک کریں۔ پراڈکٹ آپ کے کارٹ (CART) میں جمع ہو جائے گی۔
  • کسی بھی پراڈکٹ کی غیر دستیابی کی صورت میں اس پر OUT OF STOCK لکھا ہوا نظر آئے گا۔ آپ دوبارہ دستیابی کا الرٹ پروڈکٹ پیج وزٹ کر کے دیے گئے باکس میں اپنا ای میل ایڈریس ڈال کرSUBSCRIBE پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
  • اوپر دیے گئے طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے آپ تمام پسندیدہ پروڈکٹس کارٹ (CART) میں جمع کر سکتے ہیں۔

  • اب آپ پیج کے سب سے اوپر دائیں جانب دیے گئے کارٹ (Cart) بٹن پر کلک کریں اور کارٹ (CART) میں جمع شدہ تمام پراڈکٹس کا جائزہ لیں۔
  • کسی بھی پراڈکٹ کی تعداد تبدیل کرنے کےلئے پراڈکٹ ک سامنے دیے گئے Quantity باکس میں تعداد درج کریں اور UPDATE CART پر کلک کریں۔
  • کسی بھی پراڈکٹ کو کارٹ سے حذف (Delete) کرنے کےلیےَ پراڈکٹ کے بائیں دیے گیےَ کراس (X) پر کلک کریں۔
  • اگر آپ کے پاس کوئی کوپن (Coupon) کوڈ ہے تو اس کو دیے گئے باکس میں درج کریں اور Apply coupon پر کلک کریں۔
  • اپنے کارٹ (CART) سے مکمل مطمئن ہونے کے بعد PROCEED TO CHECKOUT پر کلک کریں۔

  • آپ کا آرڈر ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ CHECKOUT پیج پر بائیں جانب دیے گئے تمام  خانے بھریں، جیساکہ نام، مکمل پتہ، شہر، صوبہ، موبائل نمبراور ای میل۔
  • اگر آپ کو انوئس (Invoice) پرنٹ کی ضرورت ہے تو Yes, Pls send me the Invoice کا انتخاب کریں۔
  • اگر آرڈر یا ڈیلیوری کے متعلق کوئی نوٹ دینا چاھتے ہیں تو اسے Order Notes کے خانے میں درج کریں۔
  • Checkout پیج کی دائیں جانب نیچے Shipping کا ذریعہ جیسا کہ Standard Shipping اور رقم جمع کرانے کے موزوں طریقہ کار کا انتخاب کریں۔
  • آخری مرحلہ میں آپ کو ہماری شرائط وضوابط کا مطالعہ کرنا ہو گا۔ اگر آپ ہماری تمام شرائط وضوابط سے مطفق ہیں توCheck Box پر ٹک کریں اور PLACE ORDER پر کلک کریں۔
  • آپ نے اپنا آرڈر مکمل کر لیا ہے۔ آپ کو ہمارے سسٹم کی طرف سے تصدیقی ای میل بھی بھج دی گئی ہے۔
  • ہمارہ نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا اور آپ کو آپ کے آرڈر کے متعلق مزید آگاہ کرے گا۔

    نوٹ:
    ایڈوانس پیمنٹ جیسا کہ MCB /EasyPaisa / JazzCash اوپشن منتخب کرنے کی صورت میں تصدیقی کال یا میسج سے پہلے رقم جمع نہ کرائیں۔ ای میل صرف آپ کے آرڈر موصول ہونے کی تصدیق ہے۔
Your Answer

12 + 4 =