Help CenterCategory: GeneralDo you offer free shipping? | کیا میرا آرڈر فری شپ ہو سکتا ہے
admin Staff asked 3 months ago
    شپنگ (Shipping) پالیسی:

  • عام طور پر Standard Shipping سے بھجے جانے والے تمام آرڈرز پر250 .Rs بطور شپنگ اینڈ ہینڈلنگ (Shipping & Handling) فیس چارج کےَ جاتے ہیں۔
  • ایسے تمام آرڈرز جن کی مالیت 10,000 .Rs ہوان کو فری شپ (Free Ship) کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ایسی پروڈکٹس جن کی مالیت 10,000 .Rs فی کس یا اس سے زیادہ ہو، ان کےلےَ فری شپنگ (Free Shipping) پالیسی موئژ نہیں۔

  • تمام آرڈرز حفاظتی شیٹ (Air Bubble Sheet) میں لپیٹ (Wrap) کر بھیجے جاتے ہیں۔ اس مقصد کےلیےَ  TCS / Leopard Courier کی By-Hand Handling Service اپنائی جاتی ہے تاکہ پروڈکٹس آپ تک بحفاظت پہنچ سکیں۔
  • ٹمپرنگ (Tampering) سے بچنے کیلےَ تمام آرڈرز Flyers میں پیک کیےَ جاتے ہیں۔
Your Answer

0 + 5 =