Payment Policy | پیمنٹ پالیسی

پیمنٹ آپشنز (Payment Options)

آرڈر کی پیمنٹ کیلَے مندرجہ ذیل آپشنز (Options) میسر ہیں۔

راست آئی ڈی: آن لائن بینکنگ (Online Banking) / اے ٹی ایم (ATM) / بینک ٹرانسفر (Bank Transfer) ایزی پیسہ / جاز کیش موبائل اکائونٹ (Easy Paisa / Jazz Cash Mobile Account) سے بغیر کسی اضافی چارجز کے اپنی رقوم ادا کریں۔

• کیش آن ڈیلیوری (Cash on delivery – COD)

نوٹ (Note)

• راست آئی ڈی پر رقم بھیجنے کیلئے آپ کا بذات خود راست آئی ڈی پر رجسٹرڈ ہونا ضروری نہیں۔ تقریباَ تمام بینک اور موبائل اکائونٹ آپ کو راست آئی ڈی پر رقم بھیجنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

What Our Clients Say
302 reviews